زمبابوے پاکستان 2011ء

پاکستان کے بلے بازوں کی ناکامی کا سلسلہ جاری، پریکٹس میچ میں 222 پر ڈھیر

غیر ملکی دوروں پر بیٹنگ لائن کی ناکامی کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ ایک مرتبہ پھر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے اور زمبابوے کے دورے کے پہلے مرحلے میں پریکٹس میچ میں محض 222 پر