سری لنکا ویسٹ انڈیز 2010-11ء

سری لنکا، ویسٹ انڈیز: پہلا میچ بارش کی نذر

سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 3 ایک روزہ مقابلوں کا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ گزشتہ ماہ سری لنکا میں بارشوں کے باعث 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز ملتوی کردی گئی تھی جس