سری لنکا پریمیئر لیگ

سری لنکن پریمیئر لیگ اگلے سال تک ملتوی

سری لنکن پریمیئر لیگ کو اگلے سال تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے اور رواں سال اس کی جگہ معمول کا قومی ٹورنامنٹ کھیلا جائے گا جس میں سری لنکا کے پانچ صوبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی اور کوئی بین الاقوامی