سچترا سینا نائیکے

وینڈررز میں سنسنی خیز معرکہ، سری لنکا فاتح

سری لنکا انتہائی مضبوط پوزیشن پر آ کر جنوبی افریقہ والی حرکت کرنے والا تھا، لیکن محض اپنا دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے والے سچترا سینانائیکے نے رابن پیٹرسن کو چھکا رسید کر کے دورۂ جنوبی