سچن ٹنڈولکر

نکلا جو آفتاب تو وہ بھی گہن میں تھا

یوں تو کرکٹ کی تاریخ میں بے شمار ایسے ریکارڈز ہیں جو بجائے خود ایک منفرد کارہائے نمایاں کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان ریکارڈز کا موازنہ کسی دوسرے ریکارڈز سے کر کے کسی کو کسی پر فوقیت دینا ایک مشکل ترین