سہیل خان

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: راولپنڈی ریمز اعصاب شکن مقابلے کے بعد چیمپیئن بن گیا

راولپنڈی ریمز اور کراچی ڈولفنز کے مابین کھیلا گیا فیصل بینک سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ایک انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد راولپنڈی کی فتح پر منتج ہوا۔ میچ سنسنی خیز مرحلے کے بعد ٹائی ہو گیا جس کے