سی ایل ٹی 20

چیمپیئنز لیگ کے نئے فارمیٹ اور شیڈول کا اعلان؛ پاکستان ایک مرتبہ پھر نظر انداز

دنیا کی بہترین لیگ ٹیموں کے درمیان کھیلی جانے والی چیمپیئنز لیگ کے نئے فارمیٹ اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کو مکمل طور پر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ پاکستان واحد