شاہ زیب حسن

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز نے وولفز کو روند کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

کراچی ڈولفنز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے وولفز کو ایک بڑے مارجن سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے نکال باہر کیا. فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کے میزبان شہر کی ٹیم فیصل آباد وولفز اس ٹورنامنٹ میں انتہائی