عرفان پٹھان

دو سال بعد عرفان پٹھان کی واپسی

عرفان پٹھان دو سے زائد سال تک قومی ٹیم کی نمائندگی سے محروم رہنے کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری دو مقابلوں کے لیے طلب کر لیے گئے ہیں۔ عرفان پٹھان نے آخری مرتبہ 2009ء کے ورلڈ ٹی