عمران علی

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے لیپرڈز کو بھی ٹھکانے لگادیا؛ سیمی فائنل کی جانب پیش قدمی

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی کی دفائی چیمپئین لاہور لائنز نے دوسرے میچ میں اسلام آباد لیپرڈز کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ حاصل کرنے کے امکانات کو مزید قوی کرلیا ہے. ایک نسبتاَ کم اسکورنگ میچ کے