فیصل بینک ٹی ٹوئنٹی 2011ء

راولپنڈی سیمی فائنل میں پہنچ گیا، فیصل آباد کی پیشرفت کا خاتمہ

راولپنڈی ریمز نے گروپ میں مسلسل تیسری فتح سمیٹتے ہوئے سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلی اور مصباح الحق کی زیر قیادت فیصل آباد وولفز کی پیشرفت کا خاتمہ کر دیا۔ راولپنڈی سیمی فائنل میں پشاور پینتھرز

افغان لڑکھڑا گئے، بازی فیصل آباد کے نام

فیصل آباد وولفز نے افغان چیتاز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا اور ساتھ ہی یہ بھی ظاہر کر دیا کہ افغانستان کو بین الاقوامی کرکٹ میں آگے بڑھنے کے لیے ابھی