فیصل بینک

فیصل بینک سپر8 ٹی ٹوئنٹی: دستوں کا اعلان

24 جون سے یکم جولائی تک جاری رہنے والے فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹونٹی 2010-11ء میں شامل تمام ٹیموں کے دستوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں شاہد آفریدی، عمر گل، عبدالرزاق، سعید اجمل، وہاب ریاض،