محتشم رشید

محتشم رشید پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ مقرر، منصور رانا کو ہٹا دیا گیا

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے کوچ منصور رانا کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محتشم رشید قومی خواتین ٹیم کے نئے کوچ ہوں گے۔ منصور رانا کی زیر تربیت قومی خواتین ٹیم نے ایشین گیمز 2010ء