محسن حسن خان

’ہم خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے‘ پاکستان کے لیے ایک یادگار سال

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازع یعنی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے منظر عام پر آنے کے بعد نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے شائقین بھی پاکستان کرکٹ کے لیے 'انا للہ' پڑھ چکے تھے لیکن کسی کے وہم و گمان میں