محسن خان

محسن خان کی مدت میں توسیع روکنے کی کوششیں، پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سرگرم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کے لیے اس وقت میدان گرم ہے اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں عہدیداران کا ایک گروہ محسن خان کی مدت میں توسیع کو روکنے کی کوششیں کر رہا ہے۔ قابل اعتبار