منوج تیواری

زخمی روہیت شرما کی جگہ منوج تیواری طلب

بھارت نے بنگال سے تعلق رکھنے والے منوج تیواری کو انگلستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے طلب کر لیا ہے۔ وہ پہلے ایک روزہ میں زخمی ہونے والے روہیت شرما کی جگہ ٹیم میں جگہ پائیں گے۔ چیسٹر لی اسٹریٹ