مونٹی پنیسر

گرین واش: پاکستان 3، انگلستان 0

گزشتہ ماہ کے وسط میں پاک-انگلستان سیریز کے آغاز سے قبل بھلا کسی نے تصور بھی کیا ہوگا کہ پاکستان عالمی نمبر ایک کے خلاف کلین سویپ کرے گا؟ تنازعات، داخلی سازشوں، نا اہل انتظامیہ اور دنیا میں سب سے