ندیم سرور

سلیم ملک کو دورۂ سری لنکا سے روک دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیم ملک کو ویٹرنز کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا سے روک دیا۔ ویٹرنز کرکٹ ٹیم آج (جمعہ کو) سری لنکا روانہ ہو رہی ہے جہاں وہ 4 ایک روزہ مقابلوں میں میزبان ٹیم کا سامنا کرے گی۔