نصرت بھٹو

نصرت بھٹو کا انتقال، قائد اعظم ٹرافی کے مقابلے مؤخر، ذکا اشرف بھی منگل کو عہدہ سنبھالیں گے

حکومت پاکستان نے سابق خاتونِ اول نصرت بھٹو کے انتقال پر 10 روزہ قومی سوگ کا اعلان اور کل (سوموار کو) عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لیے ملک کے اہم ترین ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے پیر کو شروع ہونے