نعمان حبیب

پشاور کے تیز گیند باز نعمان حبیب قتل

پشاور سے تعلق رکھنے والے تیز گیند باز نعمان حبیب کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا۔ مقتول نعمان حبیب 9 اکتوبر کو اس وقت لاپتہ ہو گئے تھے جب وہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ سے