نوید ملک

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: مسلسل دوسرا اپ سیٹ؛ ریمز نے وولفز کو ہرا دیا

شائقین کرکٹ ابھی ملتان ٹائیگرز کے ہاتھوں کراچی ڈولفنز کی شکست پر حیران تھے کہ راولپنڈی ریمز نے فیصل آباد وولفز کو ہرا کر شائقین کی حیرت دو چند کردی. ایک ہی روز میں مسلسل دو اپ سیٹس سے فیصل بینک