نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ 2012ء

بارش نے سنسنی خیز معرکے پر پانی پھیر دیا، جنوبی افریقہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ بے نتیجہ

بارش نے جنوبی افریقہ کی فتح اور عالمی نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنے کی مہم کے پہلے معرکے کو سر کرنے کی تمام تر امیدوں پر پانی پھیر دیا اور میچ کے آخری روز جب جنوبی افریقہ کو 8 وکٹیں اور نیوزی لینڈ کو