ولیم پورٹر فیلڈ

آل راؤنڈ یووراج، بھارت فتحیاب

یووراج سنگھ کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت کو آئرلینڈ کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح حاصل کر لی۔ آئرلینڈ نے 207 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے والی مضبوط بھارتی بیٹنگ لائن اپ کے خلاف زبردست جدوجہد کی اور