ٹیسٹ چیمپئن شپ 2017ء

آئی سی سی ایک مرتبہ پھر بیرونی دباؤ کا شکار، ٹیسٹ چیمپئن شپ 2017ء تک مؤخر

خدشات کے عین مطابق آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا انعقاد 2017ء تک مؤخر کر دیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان سوموار کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگاٹ نے دبئی میں کیا۔ چیمپئن شپ