پاکستان انگلستان 2000ء

[آج کا دن]: کراچی میں پاکستان کے راج کا خاتمہ، انگلستان اندھیرے میں فتحیاب

کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم پاکستان کے لیے خوش قسمت ترین میدان رہا ہے، اک ایسا میدان جہاں پاکستان نے 46 سال تک راج کیا اور دنیا کی کوئی ٹیم اسے زیر نہیں کر پائی۔ 2000ء میں انگلستان کے دورۂ پاکستان سے