پاکستان انگلستان 2005ء

ملتان سے ابوظہبی تک!

پاکستان کرکٹ چاہے زوال کی اتھاہ گہرائیوں میں چلی جائے لیکن اس میں ایک خاص بات ضرور ہے، اس میں مزاحمت اور جوابی حملے کی طاقت بہت زیادہ ہے۔ کرکٹ کی تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان نے کئی مرتبہ میچ محض