پیٹرک کمنز

آسٹریلیا کو بڑا دھچکا، پیٹرک کمنز زخمی، بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہونے کا خدشہ

بھارت کے خلاف اہم ترین سیریز سے قبل آسٹریلیا کو ایک اور بڑا دھچکا پہنچ چکا ہے کیونکہ اس کے نوجوان و باصلاحیت گیند باز پیٹرک کمنز ایڑی کی تکلیف کے باعث کم از کم 5 ہفتوں کے لیے کرکٹ کھیلنے سے محروم