چناسوامی

چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور

بھارت کے ہائی ٹیک سٹی بنگلور کا چناسوامی اسٹیڈیم بھارت کے معروف میدانوں میں سے ایک ہے۔ یہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سابق صدر ایم چناسوامی کے نام سے موسوم ہے۔ 50 ہزار سے زائد نشستوں کی