ڈیوون اسمتھ

کالی آندھی نے آئرش مزاحمت کو بھی کچل ڈالا

کیرون پولارڈ کے آگ اگلتے بلے سے نکلنے والے رنوں کے سیلاب نے عالمی کپ میں آئرلینڈ کی امیدوں کو بھسم کر دیا۔ ان کے علاوہ ڈیوون اسمتھ کی ذمہ دارانہ سنچری اور سلیمان بین اور کپتان ڈیرن سیمی کی کارآمد