کریگ کیزویٹر

انگلستان پہنچتے ہی ویسٹ انڈیز کو 10 توپوں کی سلامی، پہلا ٹی ٹوئنٹی میزبان کے نام

انگلستان نے کھیل کے تمام شعبوں میں اپنی شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی 10 وکٹوں سے زیر کر لیا۔یوں تمام طرز کی کرکٹ میں انگلستان کی فتوحات کا