کینیا

عالمی کپ اور قضیہ نوآموز ٹیموں کا

آئی سی سی ورلڈ کپ دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ ہے۔ ٹی ٹوئنٹی کے نئے اور تیز تر فارمیٹ کی روز بروز بڑھتی مقبولیت کے باوجود یہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا سب سے بڑا اور اہم ٹورنامنٹ ہے۔ 2011ء کے