ہاٹ اسپاٹ

ویزلین ہاٹ اسپاٹ کو دھوکا دینے میں کامیاب نہیں ہو سکتی؛ مالک ادارہ

ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی کے مالک ادارے بی بی جی اسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ بلے کے کنارے پر ویزلین لگانے سے ٹیکنالوجی پر کوئی واضح اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ بیان میں کہا