ٹیگ محفوظات

ڈان بریڈمین

[ریکارڈز] اسٹیون اسمتھ عظیم ڈان بریڈمین کے نقش قدم پر

آسٹریلیا نے سڈنی میں بلے بازی کے ایک اور جامع مظاہرے کے بعد اب کھیل کے حقیقی جھکاؤ کا فیصلہ اپنے گیندبازوں کو تھما دیا ہے، جن کی ذمہ داری ہے کہ وہ کم سے کم مجموعے پر بھارت کو زیر کریں اور سیریز تین-صفر سے جیتنے کی راہ ہموار کریں۔ لیکن 572…

[ریکارڈز] ولیم سن اور واٹلنگ نے تاریخ رقم کردی

انڈر-19 کرکٹ سے منظرعام پر آنے والے کین ولیم سن نے نیوزی لینڈ کرکٹ کو نئی منزلوں کی جانب گامزن کردیا ہے۔ ایک ایسے مقابلے میں جہاں پہلی اننگز میں 221 رنز پر ڈھیر ہوجانے کے بعد کمار سنگاکارا کی ڈبل سنچری کا دھچکا برداشت کرنے والا نیوزی لینڈ…

[ریکارڈز] سنگاکارا بریڈمین سے صرف ایک قدم کے فاصلے پر

بیسن ریزرو ویلنگٹن میں جاری نیوزی لینڈ-سری لنکا ٹیسٹ کے پہلے دن جب میزبان کے 221 رنز کے جواب میں سری لنکا صرف 78 رنز پر پانچ وکٹوں سے محروم ہوگیا تھا تو، پہلے ٹیسٹ کے نتیجے کو دیکھتے ہوئے، بہت کم شائقین کو توقع تھی کہ سری لنکا اس مقام سے…

[ریکارڈز] مسلسل تین سنچریاں، یونس خان نئی بلندیوں کی جانب گامزن

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں بری طرح شکست کھانے کے بعد جب پاکستان نے ٹیسٹ کا آغاز کیا تو جیتنے کے امکانات تو ایک طرف، سیریز بچانا بھی ایک خواب نظر آتا تھا لیکن یونس خان کی شاندار بلے بازی نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ایک تاریخی سیریز جیت…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

ڈان بریڈمین کا تاریخی بلّا نیلام ہوگا

آسٹریلیا بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین بیٹسمین ڈان بریڈمین کا وہ تاریخی بلّا ایک مرتبہ پھر نیلامی کے لیے پیش کردیا گیا ہے، جس سے انہوں نے اپنا پہلا ٹیسٹ مقابلہ کھیلا تھا۔ 1928ء میں انگلستان کے خلاف کھیلی گئی سیریز میں انہوں نے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24

قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل سلسلہ لے کر "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے لیے مایوس کن رہا کہ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور یوں تاریخ میں محض دوسرا…

[آج کا دن] میں ہوں ڈان!

دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سر ڈونلڈ بریڈمین نے 1908ء میں آج ہی کے روز آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں جنم لیا۔ کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے باز کی حیثیت سے آپ کی حیثیت مستند ہے اور اپنی زندگی میں بلے بازی کے درجنوں ریکارڈز ان کے پاس تھے

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…