راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو
راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم سری لنکا کے اہم کرکٹ میدانوں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے شہر کولمبو میں واقع ہے۔
اسٹیڈیم کو پہلی بار 1986ء میں پاکستان اور سری لنکا کے ایک روزہ میچ کی میزبانی بخشی گئی تاہم بارش کے باعث میچ میں ایک گیند…