ٹیگ محفوظات

محمد عامر

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 3

سوال: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اور لیفٹ آرم اَن آرتھوڈوکس باؤلنگ میں کیا فرق ہے؟ حسن اقبال جواب: لیفٹ آرم آرتھوڈوکس اسپن باؤلنگ کی ایک قسم ہے، جس میں بائیں ہاتھ کا اسپنر اپنی انگلی کو استعمال کرتے ہوئے پچ پر گیند کو دائیں سے بائیں کی جانب…

محمد عامر پر عائد پابندی میں کمی کی جائے: باسط علی کا مطالبہ

ایک زمانہ تھا کہ پاکستان اپنے تیز گیند بازوں کے ذریعے دنیا بھر کے بلے بازوں کے لیے تشویش کا باعث تھا لیکن اب ایسا قحط الرجال آیا ہے کہ پاکستان کو حریفوں کو زیر کرنے کے لیے اسپنرز پر بھروسہ کرنا پڑ رہا ہے۔ حقیقی تیز باؤلرز کی عدم موجودگی اس…

محمد عامر کی بورڈ عہدیداران سے ملاقاتیں، بحالی کے عمل کا آغاز

پاکستان کی تاریخ کے باصلاحیت ترین گیند بازوں میں سے ایک محمد عامر کا مختصر ترین کرکٹ کیریئر جس افسوسناک انداز میں اختتام کو پہنچا، اس نے دنیا بھر میں کرکٹ شائقین کو اک 'نئے وسیم اکرم' سے محروم کر دیا۔ نہ صرف یہ کہ محمد عامر کو بین الاقوامی…

[آج کا دن] محمد عامرکی 20 ویں سالگرہ

اگر دنیا بھر کے کرکٹ شائقین سے بھی یہ سوال کیا جائے تو ماضئ قریب میں کس گیند باز نے عالمی منظرنامے پر سب سے زیادہ تہلکہ مچایا؟ تو اکثریت کا جواب صرف ایک ہوگا پاکستان کا ”محمد عامر“۔ یہ نوجوان جب 17 سال کی عمر میں پہلی بار عالمی سطح کے کسی…

پابندی میں کمی نہیں ہوگی، عامر تعلیم پر توجہ دے: ہارون لورگاٹ

اسپاٹ فکسنگ تنازع میں ملوث ہونے کے باعث پانچ سال کی پابندی بھگتنے والے محمد عامر کا نام اس وقت زبان زدِ عام ہے کیونکہ انہوں نے چند روز قبل ہی اس معاملے پر اپنا پہلا انٹرویو دیا ہے جس کے بعد سے یہ کرکٹ حلقوں میں ان کے حوالے سے بہت خبریں گردش…

راہول ڈریوڈ محمد عامر کی حمایت میں میدان میں کود پڑے

جب اسپاٹ فکسنگ تنازع میں دھر لیے جانے کے بعد تین پاکستانی کھلاڑیوں کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے 5 سال کی طویل پابندی کا نشانہ بنایا تو دنیا بھر کے ماہرین و شائقین کرکٹ کو سب سے زیادہ غم پاکستان کے 18 سالہ محمد عامر کا تھا جنہیں 'مستقبل کا…

سلمان اور مظہر نے اسپاٹ فکسنگ معاملے میں پھنسایا، محمد عامر کا پہلا انٹرویو

کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے تنازع میں شاندار کیریئر کو گنوانے والے محمد عامر نے کہا ہے کہ انہیں سلمان بٹ اور مظہر مجید نے اس دلدل میں گھسیٹا اور انہی کی وجہ سے مجھے وہ دن دیکھنا پڑا کہ گیند کی جگہ میرے ہاتھوں میں ہتھکڑی تھی۔ اسپاٹ فکسنگ…

محمد عامر پر تاحیات پابندی لگائی جانی چاہیے: سرفراز نواز

ماضی کے معروف پاکستانی تیز باؤلر اور موجودہ ’نقاد‘ سرفراز نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث تینوں کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے انہیں آنے والے کھلاڑیوں کے لیے نشانِ عبرت بنا دینا چاہیے۔ اسپاٹ فکسنگ…

[آج کا دن] پاکستان کے سیاہ ترین ایام میں سے ایک

آج پاکستان کرکٹ کے سیاہ ترین ایام میں سے ایک ہے، جب بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے اسپاٹ فکسنگ کے قضیے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں پر طویل پابندیاں عائد کی تھیں۔ ٹھیک ایک سال قبل 5 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی بین…

سزا مکمل؛ محمد عامر برطانوی جیل سے رہا ہو گئے

پاکستان کے تیز گیند باز محمد عامر کو اسپاٹ فکسنگ مقدمے میں چھ ماہ کی سزا مکمل کرنے کے بعد قید خانے سے رہا کر دیا گیا ہے تاہم فی الوقت وہ انگلستان میں موجود رہیں گے اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے عائد 5 سالہ پابندی کے باعث کسی بھی…