اسپاٹ فکسنگ مقدمہ: عدالت فیصلے کے لیے تیار، کسی کے ساتھ ہمدردی کی ضرورت نہیں: جسٹس
برطانیہ میں اسپاٹ فکسنگ مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت نے تمام تر شواہد سننے کے بعد حتمی فیصلے کے لیے وقت طلب کر لیا ہے۔
لندن کی ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کے خلاف دھوکہ دہی و بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت مکمل ہو…