آئی سی سی کی محمد عامر کو سخت تنبیہ
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کے نوجوان گیند باز محمد عامر کو تنبیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہوں نے خود پر لگی پابندی کی دوبارہ خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
محمد عامر رواں سال 4 جون کو…