ٹیگ محفوظات

محمد عامر

ٹی ٹوینٹی عالمی درجہ بندی پر گرین شرٹس کا راج

آئی سی سی کی تازہ ٹی 20 درجہ بندی میں پاکستان ہر طرف چھایا ہوا ہے۔ پہلے سے نمبر ون پر براجمان پاکستانی ٹیم نے اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے جبکہ دیگر شعبوں میں بھی پاکستانی کھلاڑی ہی نمایاں ہیں۔ بلے بازی کے شعبے میں باصلاحیت نوجوان بابر…

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ میں اب تک جس ٹیم نے سب سے حیران کن کارکردگي دکھائی ہے وہ کراچی کنگز کی ہے۔ گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں اس بار کراچی کنگز تمام شعبوں میں متوازن نظر آتے ہیں اور ان میں جیت کی تڑپ بھی نمایاں ہے لیکن ایک ایسے موقع پر جب ان کی…

کراچی نے پشاور کو بھی ہرا دیا، اب سب سے آگے

ایسے نتائج کی توقع تو خود کراچی کنگز کو نہ ہوگی، جو اس نے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے آغاز میں دیے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بعد کراچی نے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو بھی ہرا دیا ہے، ایک اچھی باؤلنگ، بہتر بلے بازی، عمدہ فیلڈنگ اور اپنی…

پانچ پاکستانی کھلاڑی جو آئی پی ایل کھیل سکتے ہیں

چاہے ہمیں پاکستان سپر لیگ بہت زیادہ پسند ہو لیکن حقیقت یہی ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ دنیا کی مقبول ترین کرکٹ لیگ ہے۔ پاکستان سمیت دنیا کا شاید ہی کوئی ایسا کھلاڑی ہو جو آئی پی ایل میں شرکت کی خواہش نہ رکھتا ہو۔ لیکن پاکستان کے کھلاڑی صرف…

پاکستان کو پہلے ایک روزہ میں بھی شکست فاش

پاکستان ٹیم کی شکستوں کا سفر تو تھمنے میں ہی نہیں آ رہا، ٹیسٹ سیریز میں کلین سویپ کے زخم ابھی تازہ تھے کہ پہلے ایک روزہ میں بھی کینگروز کے ہاتھوں دھلائی ہو گئی۔برسبین میں کھیلے گئے مقابلے میں آسٹریلیا نے باآسانی 92 رنز سے کامیابی حاصل کی…

محمد عامر دوسرا ٹیسٹ کھیل پائیں گے یا نہیں؟

پاکستان کے تیز گیند باز محمدعامر کے متعلق عمومی تاثر یہی ہے کہ وہ اب اتنے موثر ثابت نہیں ہو رہے جتنے پابندی سے پہلے موثر تھے۔ ایک وکٹ ٹیکر گیند باز ایک ایک وکٹ کو ترسنے لگے تو سمجھ لینا چاہئے حالات پہلے جیسے سازگار نہیں۔ البتہ آسٹریلیا…

اسد شفیق کی سنچری رائیگاں؛ برسبین ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میں 39 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کی تیز وکٹوں پر مصباح الیون نے جس نوعیت کی کارکردگی پیش کی تھی اس کے بعد آسٹریلیا کے خلاف برسبین ٹیسٹ کے نتیجے پر زیادہ…

اسمتھ کی حرکت، "براڈ خوش ہوا!"

آپ کو وسط 2013ء میں انگلستان میں کھیلا گیا ایشیز کا پہلا ٹیسٹ یاد ہے؟ جہاں اسٹورٹ براڈ کی متنازع حرکت نے ایک بڑا ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے دوران ایک نازک مرحلے پر اس وقت کریز چھوڑنے سے انکار کردیا تھا جب گیند ان…

وہاب ریاض آسٹریلیا میں ہمارا نمبر 1 ہتھیار ہوگا، مکی آرتھر

پاکستان کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی عدم موجودگی پاکستان کے لیے بڑا نقصان ہے کیونکہ وہ تقریباً 50 کے اوسط سے رنز بنانے والے بیٹسمین ہی نہیں بلکہ ایک رہنما بھی ہیں۔ یہ ایک مشکل مرحلہ ہے لیکن اس کا مثبت پہلو یہ ہے کہ…

بڑے ناموں کو ’’بڑا پن‘‘ بھی دکھانا ہوگا!

چند ’’ماہرین‘‘ نے دورہ نیوزی لینڈ کو اتنا بڑا بنادیا ہے جیسا کہ کیویز کے دیس میں فتح کا حصول ناممکن سی بات ہے حالانکہ پاکستانی ٹیم کو 1985ء کے بعد سے نیوزی لینڈ میں کبھی شکست کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ یہ وہ ٹیسٹ سیریز ہے جب وسیم اکرم نے اپنے…