پاکستان سپر لیگ 2016ء

پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ "پی ایس ایل"، جس میں پانچ بڑے شہروں کی ٹیمیں مقابل ہیں۔ پہلا سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے