شعیب اختر پاکستان سپر لیگ میں اہم کردار ادا کرنے کے خواہاں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق پیسر عرف راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تمام پاکستانیوں کے لیے فخر ہے اور سب کو اِس کی کامیابی کے لیے اپنا اپنا کردار کرنا چاہیے۔
پیر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو…