ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2017ء

پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان

سپر لیگ اسکینڈل کا پہلا شکار، عرفان پر ایک سال کی پابندی

پی ایس ایل اسپارٹ فکسنگ اسکینڈل فیصلہ کن مرحلے تک پہنچ چکا ہے اور اس کا پہلا شکار طویل القامت تیز گیند باز محمد عرفان بنے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر محمد عرفان کو ایک سال کی معطلی اور 10 لاکھ کے جرمانہ کی سزا…

پاکستان سپر لیگ اسکینڈل: بورڈ اور تحقیقاتی ادارے کی کھینچا تانی

پاکستان سپر لیگ میں مبینہ اسپاٹ فکسنگ کی تحقیقات اب پاکستان کرکٹ بورڈ اور وفاقی تحقیقاتی ادارے کے درمیان تنازع کی وجہ بنتی جا رہی ہے۔ اب یہ مشہور اسکینڈل کو ہتھیانے کی ریس ہے یا کرپشن کے حاتمے میں امید سے زیادہ سنجیدہ نظر آنے کی کوشش، وجہ…

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل اور جذباتیت

پاکستان سپر لیگ میں دو کھلاڑی فکسنگ کے شبہ میں پکڑے گئے اور اب ان کی تعداد دگنی ہوچکی ہے۔ کیس چل رہا ہے ،تفتیش ہورہی ہے اور ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں کچھ اور نام بھی سامنے آئیں۔ فرض کرتے ہیں کہ ان کھلاڑیوں پر جرم ثابت ہوجاتا ہے تو…

پی ایس ایل کی بقا کے لیے کرکٹ پاکستان میں واپس لانا ہوگی، ڈین جونز

ڈین جونز آسٹریلیا کے سابق بلے باز ہیں اور اب کوچنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے دونوں سیزنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ رہے ہیں اور حال ہی میں کھیلے گئے پی ایس ایل2 کے فائنل میں شرکت کے لیے لاہور آئے تھے۔ اس تاریخی موقع…

عمران خان سے کہاں غلطی ہوئی؟

کیا ہی اچھا ہوتا کہ پاکستان سپر لیگ 2017ء کے اختتام پر ملک بھر میں یہ ایونٹ اس طرح موضوعِ بحث ہوتا کہ جہاں تعریف کی ضرورت پڑتی ادھر وسعت قلبی کا مظاہرہ کیا جاتا اور جہاں خامیوں کی بات آتی تو بےرحم تنقید سے بھی گریز نہ کیا جاتا اور یوں…

پاکستان کرکٹ کے نوجوان ستارے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا دوسرا ایڈیشن جس طرح مکمل ہوا ہے اس سے قومی سلیکٹرز خاصے مطمئن ہوں گے۔ پوری دنیا میں فرنچائز کی بیناد پر ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس میں نئے جوہر نایاب دریافت ہوتے ہیں اور پی ایس ایل بھی…

پھٹیچر!!

پاکستانی سیاست دانوں کی جانب سے ایسے ایسے بیانات آتے ہیں جن پر بیک وقت ہنسی بھی آتی ہے اور آنکھیں نم بھی ہوتی ہیں ۔کیا سیاست اسی کا نام ہے کہ رقابت میں ہر حد سے تجاوز کردیا جائے۔ اعتدال کا راستہ اپنانا کب سے جرم ہوگیا ہے؟کس نے کہا کہ کسی…

سیمی خان شنواری

پاکستانیوں کے لیے ڈیرن سیمی کا نام اجنبی نہیں رہا، بہت اپنا اپنا سا محسوس ہونے لگا ہے اور اس کی وجہ یکطرفہ نہیں۔ جتنی محبت اور اپنائیت پاکستانیوں نے انہیں دی، انہوں نے نے دوگنی کر کے لوٹا دی ہے۔ ویسے بھی جب ایک غیر ملکی اپنے مداحوں کو پیغام…

"پی ایس ایل الیون"، پاکستان سپر لیگ کے بہترین کھلاڑی

یہ پاکستان کرکٹ اور عوام کے لیے ایک سنہرا دن تھا۔ پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے دنیائے کرکٹ کے سپر اسٹارز کی لاہور آمد ایک خواب کی تعبیر تھی۔ فائنل سے پہلے مکمل طور پر غیر یقینی کی کیفیت تھی اور جن حلقوں کو پی ایس ایل فائنل کے لاہور میں…