ٹیگ محفوظات

پاکستان سپر لیگ 2017ء

کوئٹہ کو دھچکا، تمام غیر ملکی کھلاڑیوں کا لاہور آنے سے انکار

کوئٹہ نے ایک یادگار مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن میں بھی فائنل تک رسائی تو حاصل کرلی ہے لیکن ان کی خوشیاں ماند پڑتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ ٹیم سے وابستہ تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے فائنل کے لیے لاہور…

پشاور کے اوسان پھر خطا ہوگئے، کوئٹہ فائنل میں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں پشاورزلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ جہاں ایسا محسوس ہوا کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے کیونکہ پی ایس ایل کے ابتدائی سیزن…

مہیلا جے وردھنے بھی بابر اعظم کے مداح نکلے

لیگ کرکٹ کا انعقاد کرنے والے ہر ملک کے پیش نظر دیگر مقاصد کے علاوہ اہم ترین مقصد یہ بھی ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو عظیم بین الاقوامی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے کا موقع فراہم کریں تاکہ ان کی کارکردگی اور اعتماد میں اضافہ ہو۔ پاکستان سپر لیگ میں…

یہ 'پلے آف' کیا ہے؟

تمام نشیب و فراز عبور کرنے کے بعد بالآخر پاکستان سپر لیگ کے مقابلے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں تمام ٹیموں کی جانیں اٹکی ہوئی ہیں۔ پچھلے سال کی طرح پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی دونوں پوزیشنوں پر قبضہ جما لیا ہے اور یہی…

کرس گیل آ گیا میدان میں، ہو جمالو!

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کو بیٹنگ کے نرالے انداز اور 'انٹرٹیننگ' مزاج کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا بادشاہ کہا جاتا ہے کیونکہ محدود ترین فارمیٹ اور لیگز گیل کے مزاج کے عین مطابق ہیں۔ لیکن ایسے جارحانہ بلے بازوں کا المیہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے پاس…

کراچی جیت گیا، لاہور باہر

کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا آغاز پے در پے ناکامیوں کے ساتھ کیا اور پہلی کامیابی بھی بارش کی وجہ سے حاصل کی۔ لیکن اس کے بعد آخری چار میں سے تین مقابلوں میں فتوحات حاصل کیں اور یوں روایتی حریف لاہور کا پتہ صاف کردیا۔ اسلام…

پی ایس ایل...کرکٹ سے بڑھ کر بہت کچھ!

حالات یقیناً بہتر نہیں ہیں کیونکہ ہر چند دن بعد ملک کے کسی نہ کسی حصے میں ہونے والے بم دھماکے،خود کش حملے معصوم لوگوں کو اُن کی زندگیوں سے محروم کررہے ہیں ا س لیے ان حالات میں فوری طور پر پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ممکن نہیں ہے…

پرانے "لالا" کی جھلک، پشاور نمبر ایک

اسلام آباد کے ہاتھوں ایک مایوس کن شکست کے بعد اپنے آخری مقابلے میں کوئٹہ شاہد آفریدی کے ہتھے چڑھ گیا۔ ایک خطرناک پچ پر ہونے والا لو-اسکورنگ مقابلہ آخری اوور تک گیا جہاں شاہد آفریدی نے دو چوکوں کے ساتھ مقابلے کا فیصلہ کردیا اور پشاور زلمی…

پولارڈ کے فیصلہ کن چھکے، کراچی جیت گیا!

کراچی کنگز نے آخری دو گیندوں پر کیرون پولارڈ کے دو چھکوں کی بدولت روایتی حریف لاہور قلندرز کے جبڑوں سے فتح چھین لی اور یوں پاکستان سپر لیگ میں اپنے امکانات کو ایک مرتبہ پھر زندہ کرلیا ہے۔ ایک ایسے مقابلے میں جہاں"مارو یا مر جاؤ" کی صورت حال…

"مصالحہ" ذرا تیز ہے بھائی!

پاکستان سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن میں اکثر میچز یکطرفہ ثابت ہوئے تھے جبکہ دبئی اسٹیڈیم کے خالی اسٹینڈز بھی منہ چڑاتے رہے اور پھر پی ایس ایل ٹو کا آغاز بھی سنسنی خیز انداز میں نہیں ہوسکا ۔یہی وہ پہلو تھا جو پاکستان کی لیگ کو بھرپور کامیابی سے…