ٹیگ محفوظات

ریکارڈز

بھارت پاکستان کے ریکارڈ کے قریب پہنچ گیا

بھارت پہنچتے ہی گویا سری لنکا کی شامت آ گئی ہے، جہاں لکھنؤ میں ہونے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے با آسانی 62 رنز سے کامیابی حاصل کر لی ہے اور ساتھ ہی ایک اہم ریکارڈ کی طرف پیش قدمی بھی کی ہے۔ بھارت کی کامیابی میں اہم کردار وکٹ کیپر…

پانچ آئی پی ایل 'لیجنڈز' جن سے کبھی سنچری نہیں بنی

ٹی ٹوئنٹی ہمیشہ سے بلے بازوں کا کھیل رہا ہے، کم از کم کوشش تو یہی کی جا رہی ہے کہ اس میں زیادہ سے زیادہ رنز بنیں۔ اس کے لیے قوانین بھی ایسے بنا دیے گئے ہیں جن سے بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے کا لائسنس مل جائے۔ اس کے باوجود کسی ٹی ٹوئنٹی میچ…

آئی پی ایل، پہلے سیزن کے ریکارڈز، جو آج تک نہیں ٹوٹے

اس وقت انڈین پریمیئر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن جاری ہے۔ اب تک ہونے والے 10 سیزنز میں ہم نے بہت کچھ دیکھا۔ آئی پی ایل روایت ساز بھی رہا اور روایت شکن بھی، میدان سے باہر تنازعات سے لے کر میدان میں بنتے ٹوٹتے ریکارڈز تک، آئی پی ایل نے دنیائے کرکٹ…

لیوک رونکی، ریکارڈ پر ریکارڈ توڑتے ہوئے

پاکستان سپر لیگ کا پہلا چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے سیزن کے فائنل میں بھی پہنچ چکا ہے اور اس کو یہاں تک لانے میں اہم ترین کردار وکٹ کیپر بیٹسمین لیوک رونکی نے ادا کیا ہے۔ کوالیفائر میں اُن کی صرف 19 گیندوں پر نصف سنچری نہ صرف لیگ کا…

آسٹریلیا نے ناممکن کو ممکن بنا دیا

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ صرف 20 اوورز کے مقابلے میں آسٹریلیا نے 244 رنز کاہدف حاصل کیا، وہ بھی 19 ویں اوور میں ہی۔ یہ سب سے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب ہے۔ نیوزی لینڈ نے مارٹن گپٹل…

مارٹن گپٹل سب سے آگے

نیوزی لینڈ کے اسٹار اوپنر مارٹن گپٹل نے اپنے سابق کپتان برینڈن میک کولم سے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز چھین لیا ہے۔ 31 سالہ گپٹل یہ کارنامہ تاریخ کی پہلی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں مقابلے میں انجام…

رنگانا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

وسیم اکرم بلاشبہ بائیں ہاتھ سے باؤلنگ کرنے والے تاریخ کے عظیم ترین باؤلر ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان کے پاس سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے لیفٹ ہینڈر ہونے کا ریکارڈ بھی تھا؟ جو اب نہیں رہا۔ سری لنکا کے اسپنر رنگانا ہیراتھ نے یہ ریکارڈ توڑ…