نسیم شاہ میانداد کے نقشِ قدم پر، شارجہ میں ایک یادگار و جذباتی فتح
شارجہ کے ساتھ پاکستان کا بڑا ہی جذباتی تعلق ہے اور آج اس تعلق میں ایک کڑی مزید جُڑ گئی، جب نسیم شاہ نے آخری اوور میں دو چھکے لگا کر پاکستان کو ناقابلِ یقین انداز میں جتوایا اور پھر افغانستان کے خلاف کامیابی کا ایسا جشن منایا، جو مدتوں یاد!-->…