ٹیگ محفوظات

آج کا دن

[آج کا دن] ون ڈے کرکٹ کی بہترین اننگز

وریندر سہواگ، سچن تنڈولکر اور روہیت شرما کی ڈبل سنچریاں اور سعید انور اور چارلس کوونٹری کی 194رنز کی باریاں ون ڈے کرکٹ تاریخ کی سب سے طویل اننگز شمار کی جاتی ہیں، لیکن جس اننگز کو لافانی حیثیت حاصل ہے وہ 1984ء میں کھیلی گئی ویوین رچرڈز کی

[آج کا دن] ”کیپٹن فنٹاسٹک“ مصباح الحق کی 40 ویں سالگرہ

اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں پاکستان کرکٹ کی حالت زار کے بارے میں اگر کبھی کوئی تاریخ مرتب کی گئی تو وہ دو ادوار میں تقسیم ہوگی، ایک قبل از مصباح اور دوسرے بعد از مصباح۔ آپ ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان کو پسند کریں یا نہ کریں، ان کو 'کیپٹن…

[آج کا دن] سعید انور کے 194 رنز

آف اسٹمپ سے باہر پڑی ہوئی گیند پر سعید انور کو پوائنٹ اور گلی کے درمیان سے چوکے کے لیے گیند روانہ کرتے ہوئے دیکھنا 90ء کی دہائی میں شعور کی آنکھیں کھولنے والے کسی بھی پاکستانی کرکٹ پرستار کے لیے سب سے بہترین نظارہ ہوتا تھا۔ آف سائیڈ پر چاہے…

[آج کا دن] جب باب وولمر پیدا ہوئے

کرکٹ تاریخ میں جہاں پاکستان کے لیے یادگار ترین لمحات ہیں تو وہیں کچھ ایسے مواقع بھی ضرور ہیں، جن کو سوچ کر 'یاد ماضی عذاب ہے یارب' والا شعر یاد آ جاتا ہے۔ ایک جانب عالمی کپ 1992ء اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2009ء کی تاریخی فتوحات ہیں تو دوسری جانب

[آج کا دن] جب سچن 'مہان' نے جنم لیا

ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ مقابلے، رنز، سنچریاں، نصف سنچریاں، چوکے اور مرد میدان کے اعزازات یہ سب کارنامے صرف ایک کھلاڑی ہیں، سچن رمیش تنڈولکر کے جو 1973ء میں آج ہی کے دن بمبئی میں پیدا ہوئے۔ کرکٹ کے میدانوں پر…

[آج کا دن] کرکٹ تاریخ کا سب سے کامیاب، بلند حوصلہ و باکمال گیند باز، مرلی دھرن

آج متنازع ترین باؤلنگ ایکشن کے حامل لیکن کرکٹ تاریخ کے سب سے کامیاب باؤلر متیاہ مرلی دھرن کا یوم پیدائش ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ میں 495 مقابلوں میں 1347 وکٹیں، اننگز میں 77 بار 5 وکٹیں اور 22 مرتبہ میچ میں 10 وکٹیں، ان اعدادوشمار کے ساتھ اگر…

[آج کا دن] نشان عبرت بن جانے والا سلیم ملک

میچ فکسنگ کا داغ سہنے کے بعد تاحیات پابندی کا شکار بننے والے پاکستان کے سلیم ملک کا آج 51 واں یوم پیدائش ہے۔ کلائی کی طاقت کے ذریعے دنیا کے بہترین گیندبازوں کے چھکے چھڑا دینے والے سلیم کے کیریئر کا اختتام بدترین انداز میں ہوا، شاید تاریخ…

[آج کا دن] ویوین رچرڈز کی طوفانی بیٹنگ اور تیز ترین ٹیسٹ سنچری

تاریخ کے عظیم ترین آل راؤنڈرز میں شمار ہونے والے عمران خان سے جب پوچھا گیا کہ اپنے عہد کا کون سا بلے بازہے جسے آپ عظیم سمجھتے ہیں؟ تو انہوں نے ایک لمحے توقف کیے بغیر کہا "ویوین رچرڈز"! اور آج کا دن یعنی 15 اپریل عمران خان کی اسی بات کو

[آج کا دن] اپنے پیروں پر خود کلہاڑی مارنے والے محمد عامر کا یوم پیدائش

ایک طرف سزا یافتہ کھلاڑیوں پر عائد پابندیوں کو کچھ نرم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں تو دوسری جانب ان قوانین کا بدترین نشانہ بننے والے نوجوان آج محمد عامر عمر کی 22 ویں دہلیز پر قدم رکھ چکے ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی میں منظرعام پر آنے والے…