ٹیگ محفوظات

آج کا دن

[آج کا دن] کس شیر کی آمد ہے

اگر آپ نے 90ء کی دہائی میں کرکٹ دیکھنا شروع کیا تھا اور گلی کے نکڑ پر 'کرکٹ گیان' بانٹنے والوں میں بھی بیٹھے ہیں تو یہ myth ضرور سن رکھا ہوگا کہ سنتھ جے سوریا کے بلّے میں لوہے کی ایک پلیٹ لگی ہوئی ہے، اور یہی ان کی دھواں دار بیٹنگ کا راز

وہاب ریاض، ایک بہترین باؤلر یا ایک بدترین باؤلر؟

یہ سال 2015ء تھا، وہ سال جب پاکستان کرکٹ ایک دوراہے پر کھڑی تھی۔ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے بعد جو بے یقینی پیدا ہوئی تھی، وہ چھٹ چکی تھی اور سب کچھ "معمول" پر آ چکا تھا۔ "معمول" مطلب وہی کوچ، کپتان اور کھلاڑیوں کے اختلافات اور درونِ خانہ

[آج کا دن] جب ملتان بنا سلطان

میراتھون میں اِس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی کہ دوڑ کے آغاز پر سب سے آگے کون ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ آخر میں کون سب سے آگے رہتا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی لیگز میں ایک لحاظ سے کرکٹ کی میراتھون ہیں۔ مہینے سے بھی زیادہ جاری رہنے والے کرکٹ سیزن میں جو آخر میں

[آج کا دن] جب پاکستان نے گال کا قلعہ فتح کر لیا

ٹیم پاکستان کا اگلا مشن ہے دورۂ سری لنکا، جہاں 16 جولائی سے دو ٹیسٹ میچز کا سیریز کا آغاز ہوگا گال کے میدان پر۔ وہی میدان جہاں 2000ء میں پاکستان نے ایک تاریخی کامیابی حاصل کی تھی۔ یہ وہ زمانہ تھا جب نہ صرف پاکستان بلکہ سری لنکا بھی دنیا کی

[آج کا دن] جب پاکستان ٹی ٹوئنٹی کا بادشاہ بنا

یہ 21 جون 2009ء کا دِن تھا اور لارڈز کا وہی میدان کہ جہاں پاکستان 10 سال پہلے، اسی مہینے میں، ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہارا تھا، اتنی بُری طرح کہ تاریخ میں کسی کو اِس طرح شکست نہیں ہوئی۔ لیکن ایک دہائی گزرنے کے بعد یہاں جوش و خروش کا عالم

[آج کا دن] بڑے مقابلے میں بڑی شکست

‏20 جون 1999ء کا سورج طلوع ہوا، ایسا لگتا تھا پاکستان کرکٹ کے اِک نئے دَور کا آغاز ہونے والا ہے، لیکن غروبِ آفتاب تک یہ قومی کرکٹ تاریخ کا سیاہ ترین دن بن چکا تھا۔ پاکستان ناقابلِ یقین انداز میں ورلڈ کپ 1999ء کا فائنل ہار چکا تھا۔

[آج کا دن] کولمبو میں وسیم اکرم کا راج

‏2000ء پاکستان کے لیے ایک عجیب سال تھا۔ ورلڈ کپ 1999ء کے زخم ابھی تازہ ہی تھے اور نئے سال نے اُن پر مزید نمک چھڑک دیے۔ پاکستان نے 2000ء کا آغاز اپنی ہی سرزمین پر سری لنکا کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں ‏‏3-0 اور پھر ٹیسٹ میں ‏2-1 کی شکست سے

[آج کا دن] 'زندہ و جاوید' میانداد

‏1976ء کے موسمِ خزاں میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔ پہلا ٹیسٹ لاہور میں کھیلا گیا، جہاں پاکستان کے کپتان مشتاق محمد نے ٹاس جیتا اور پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جب 44 رنز پر خود مشتاق محمد کی صورت میں تیسری وکٹ

[آج کا دن] ڈیوڈ ملر 'دی کِلر' کی سالگرہ

اگر اُس دن قسمت گرانٹ ایلیٹ کے ساتھ نہ ہوتی، وہ فاتحانہ چھکا نہ لگا پاتے تو آج شاید ہم اُن کو نہیں بلکہ ڈیوڈ ملر کو یاد کر رہے ہوتے، وہ ملر جو 1989ء میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ یہ 24 مارچ 2015ء تھا، ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آکلینڈ

[آج کا دن] مردِ بحران آصف اقبال کا یومِ پیدائش

وقت تو ایک مرہم ہے، گزرتا جائے تو پرانے زخم بھی مندمل ہو جاتے ہیں لیکن پاک-بھارت تعلقات وقت کے ساتھ ساتھ مزید بگڑتے جا رہے ہیں حالانکہ جب حالات واقعی خراب تھے، اُس زمانے میں ایسے ایسے واقعات پیش آتے تھے کہ آج سن کر حیرت ہوتی ہے۔ کرکٹ کی