وسیم اکرم کی چند شاہکار گیندیں
آج 3 جون ہے، پاکستان بلکہ دنیا کی تاریخ کے عظیم ترین لیفٹ ہینڈڈ فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی سالگرہ کا دن۔ وہی وسیم جن کی سوئنگ ہوتی ہوئی گیندوں خاص طور پر یارکرز کا آج بھی کوئی ثانی نہیں۔
وسیم اکرم نے 1966ء میں آج ہی کے دن لاہور میں جنم!-->!-->!-->…