ٹیگ محفوظات

آج کا دن

دنیائے کرکٹ کا پہلا درویش

کھیل رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق سے ماوراء ہے، ہمیں محمد یوسف تب بھی پسند تھے جب وہ یوسف یوحنا تھے، پاکستان کی نمائندگی کرنے والے چوتھے مسیحی تھے اور تب بھی پاکستان کے کرکٹ شائقین میں یکساں مقبولیت پائی جب انہوں نے 2005ء میں اسلام قبول کیا۔…

[آج کا دن] دنیائے کرکٹ میں ’’ڈان‘‘ کی آمد

چند نام ایسے ہوتے ہیں جو اپنے شعبے کی پہچان بن جاتے ہیں۔ جب بھی طبیعیات یعنی فزکس کا ذکر ہوتا ہے تو ہمارے ذہن میں فوری طور پر البرٹ آئن اسٹائن کا نام آتا ہے۔ اسی طرح ٹیلی فون کو محض دیکھتے ہیں اس کے موجد گراہم بیل کی یاد آ جاتی ہے۔ بالکل…

[آج کا دن] کرکٹ کا ’یوسین بولٹ‘

کھیلوں کی دنیا میں یوسین بولٹ کو ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے اس کھلاڑی کو برق رفتاری کی وجہ سے ایک عالم جانتا ہے۔ 100 اور 200 میٹر کی دوڑوں میں عالمی ریکارڈ بنانے والے یوسین 'تاریخ کے تیز ترین انسان' ہیں۔لیکن اگر ہم رخ…

[آج کا دن] تاریخ کا بہترین ٹیسٹ مقابلہ

1987ء کا پاک-بھارت بنگلور ٹیسٹ بہت کم لوگوں کو یاد ہوگا، کم از کم ہماری نوجوان نسل کو تو اس بارے میں علم ہی نہیں بلکہ بہت سارے تو ایسے ہوں گے جنہیں 1994ء میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا گیا کراچی ٹیسٹ اور 1999ء میں پاک-بھارت چنئی ٹیسٹ بھی یاد…

[آج کا دن] پاکستان کرکٹ کا گمنام ہیرو، عاقب جاوید

عاقب جاوید، پاکستان کے مشہور زمانہ تیز باؤلرز کی طویل فہرست میں ایک اور نام جس کو ہمیشہ نظر انداز کیا گیا یا کم اہمیت دی گئی۔ عاقب نے قومی کرکٹ کو بہت کچھ دیا اور اس سے بہت کم حاصل کیا۔ 1990ء کی دہائی کے بدنام زمانہ میچ فکسنگ معاملے سے صاف…

تاریخ کا بہترین ایک روزہ مقابلہ؟

گزشتہ 20 سال میں کرکٹ میں بہت انقلابی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔ 1995ء میں تو 250 رنز بھی مقابلہ جیتنے کے لیے کافی ہوتے تھے، لیکن اب ٹیموں کو 400 رنز بنانے کے بعد بھی کھٹکا لگا رہتا ہے کہ کہیں تعاقب کرنے والے یہاں تک بھی نہ پہنچ جائیں۔ کرکٹ…

[آج کا دن] جب پاکستان نے بھارت کو ڈھاکہ میں شکست دی

ملک ہو بنگلہ دیش، ایک حریف ہو بھارت اور دن ہو 14 جون کا، یہ بھارت کے لیے کبھی خوش قسمت نہیں رہا۔ آج ڈھاکہ کے جنوب میں واقع فتح اللہ کے خان صاحب عثمان علی اسٹیڈیم میں بارش نے بھارت کو ایک مایوس کن نتیجے تک پہنچایا، بلکہ درحقیقت مقابلے کو…

[آج کا دن] باب وولمر بڑی شکست کا صدمہ نہ جھیل سکے

پاکستان کرکٹ کے سیاہ ترین ایام کی فہرست مرتب کی جائے تو شاید آج کا دن سرفہرست دنوں میں شامل ہوگا، جب پاکستان 2007ء میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ہی عالمی کپ کی دوڑ سے باہر ہوا اور کوچ باب وولمر اس صدمے کو نہ جھیل سکے اور رات گئے اپنے…

[آج کا دن] "وہ ایک گیند"، ایک یادگار پاک و ہند مقابلہ

ایک ایسا مقابلہ جسے کوئی نہیں بھول سکتا، کم از کم مصباح الحق تو بالکل بھی نہیں۔ چاہے وہ اگلے سال پاکستان کو ورلڈ کپ بھی جتوا دیں تب بھی وہ اس میچ کو نہیں بھول سکتے، جس میں ایک گیند نے انہیں 'ہیرو' سے 'زیرو' بنا دیا تھا۔ ٹھیک 7 سال پہلے آج…

[آج کا دن] پاکستان کا میراڈونا، وسیم اکرم

انگلش پریمیئر لیگ دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ترین فٹ بال لیگ ہے اور اب تو ہر پروفیشنل فٹ بالر کے لیے یہ اعزاز ہوتا ہے کہ وہ ای پی ایل میں اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرے۔ لیکن اس شاندار لیگ کے باوجود عالمی فٹ بال میں انگلستان کی کارکردگی…