ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

چھ گیندیں، چھ چھکے

کرکٹ شائقین، خصوصاً نوجوانوں کی اکثریت کو تو یووراج سنگھ کے ہاتھوں اسٹورٹ براڈ کو ایک اوور میں پڑنے والے 6 چھکے ضرور یاد ہوں گے لیکن کرکٹ تاریخ میں پہلی بار یہ انوکھا کارنامہ انجام دینے والے کھلاڑی ویسٹ انڈیز کے شہرۂ آفاق آل راؤنڈر سر…

[آج کا دن] میں ہوں ڈان!

دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ سر ڈونلڈ بریڈمین نے 1908ء میں آج ہی کے روز آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں جنم لیا۔ کرکٹ تاریخ کے بہترین بلے باز کی حیثیت سے آپ کی حیثیت مستند ہے اور اپنی زندگی میں بلے بازی کے درجنوں ریکارڈز ان کے پاس تھے

ون ڈے کپتان مصباح کے ہاتھوں ٹی ٹوئنٹی کپتان حفیظ کی پٹائی

پاکستان کی ایک روزہ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی قائد محمد حفیظ کے درمیان تناؤ کی افواہیں تو کافی عرصے سے ذرائع ابلاغ کی زینت ہیں، لیکن اس سلسلے میں اصل مزہ اس وقت آیا جب کیریبیئن پریمیئر لیگ 2013ء کے ایک میچ میں مصباح الحق نے اپنی…

پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ: دوسرا ون ڈے لائیو اسٹریمنگ، 26 مئی 2013ء

پاکستان کے دورۂ آئرلینڈ کا دوسرا و فیصلہ کن مقابلہ کلونٹارف، ڈبلن میں جاری۔ اس میچ کی براہ راست نشریات کرکٹ آئرلینڈ اور یوٹیوب کے اشتراک سے دنیا بھر میں براہ راست پیش کی جا رہی ہے۔ آپ بھی لطف اٹھائیے۔

[آج کا دن] سعید انور، چنئی اور 194 رنز

آج ہی کی تاریخ، مقابلہ پاکستان اور بھارت کا ، چنئی کے پرجوش کرکٹ پرستاراور بائیں ہاتھ سے کھیلنے والا اپنے زمانے کا خوبصورت ترین اسٹروک میکر کریز پر، آپ کو ضرور کچھ یاد آیا ہوگا۔ جی ہاں، یہ سال 1997ء میں 21 مئی ہی کا دن تھا جب سعید انور نے…

الوداع محمد یوسف!

ٹیسٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بلے بازوں میں دوسرا اور ون ڈے میں تیسرا مقام، سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ، سال میں سب سے زیادہ سنچریاں، 52.29 کا شاندار اوسط اور 24 ٹیسٹ سنچریاں اور 4 ڈبل سنچریاں، یہ ہیں محمد یوسف،…

[ویڈیوز] گیل کی اننگز، ناقابل یقین مناظر

کرکٹ تاریخ میں ایسی شعلہ فشاں اننگز کو انگلیوں پر گنا جا سکتا ہے، جو گزشتہ رات پونے میں کرس گیل نے کھیلی۔ محض 66 گیندوں پر 17 چھکوں اور 13 چوکوں سے مزین 175 رنز کی ناقابل شکست اننگز نے کئی ریکارڈز کو اپنے پیروں تلے روند ڈالا۔ گیل کی یہ…

[آج کا دن] جاوید میانداد کا تاریخی چھکا!!

وہ متحدہ عرب امارات کے صحراؤں میں اپریل کی ایک گرم شام تھی، جو پاک-بھارت کرکٹ رقابت کو اپنے نقطہ عروج پر پہنچا گئی۔ آخری گیند پر چار رنز، جاوید میانداد کا تاریخی چھکا اور پاکستان کی ایک وکٹ سے یادگار فتح، یہ تھی پاکستان کی تاریخ میں پہلی…

عمر گل نے جنوبی افریقہ کو گلڈوزڈ کردیا

جنوبی افریقہ کے دورے میں پاکستان کو ملنے والی پہلی فتح میں جن کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا ان میں سے ایک نام عمر گل کا بھی ہے۔ عمر گل نے بہترین گیند بازی کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹونٹی کیریئر میں دوسری بار ایک ہی میچ میں پانچ کھلاڑیوں کو پویلین…