ٹیگ محفوظات

ویڈیوز

ون ڈے کرکٹ کی یادگار ترین اننگز، جو نشے میں کھیلی گئی

ابھی چند روز قبل اس عظیم ایک روزہ مقابلے کی "سالگرہ" آئی جس میں جنوبی افریقہ نے 435 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کیا تھا۔ اس تاریخی میچ میں ہرشل گبز کی اننگز کسے یاد نہ ہوگی؟ اور اپنی کتاب "To the Point" میں گبز نے یہ حیران کن انکشاف کیا ہے کہ…

کراچی کنگز، سویا ہوا شیر جاگ گیا

پاکستان سپر لیگ کے پہلے سیزن میں کراچی کنگز سب سے مہنگی ٹیم کی حیثیت سے ابھری۔ ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کی وجہ سے سب سے بڑی 'فین بیس' بھی کراچی ہی کی تھی اور معروف ٹیلی وژن 'اے آر وائی' کی ملکیت ہونے کی وجہ سے انہیں تشہیر کے سب سے زیادہ…

شاٹ کھیلتے بیٹسمین کے بلّے سے وکٹ کیپر زخمی

آسٹریلیا کا اہم ترین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ شیفیلڈ شیلڈ ماضی میں فلپ ہیوز جیسے بلے باز کی جان لے چکا ہے جو سر پر ایک باؤنسر کھانے کے بعد چل بسے تھے۔ ایسا ہی ایک خطرناک واقعہ ایک مرتبہ پھر پیش آیا ہے جس میں وکٹوریا کے وکٹ کیپر سیم ہارپر بری طرح…

[آج کا دن] ایسا پاک-بھارت مقابلہ جو ہمیشہ یاد رہے گا

پاک-بھارت ٹیسٹ تو اب بھولی بسری یادیں بن چکے ہیں ۔ اس صدی کے آغاز میں جب روایتی حریفوں کے تعلقات بحال ہوئے تو ہمیں کئی یادگار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ خاص طور پر جب بھارت نے آخری مرتبہ 2006ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا تو لاہور اور فیصل آباد…

مہندر پال سنگھ: پاکستان کرکٹ کا پہلا سکھ کھلاڑی

کرکٹ نے رنگ، نسل اور مذہب کی تفریق کے بغیر ملک میں یکجہتی کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو یوسف یوحنا اور دانش کنیریا کی مثال سب کے سامنے ہے جنہیں اقلتی برادری سے تعلق ہونے کے باوجود اپنی…

اسمتھ کی حرکت، "براڈ خوش ہوا!"

آپ کو وسط 2013ء میں انگلستان میں کھیلا گیا ایشیز کا پہلا ٹیسٹ یاد ہے؟ جہاں اسٹورٹ براڈ کی متنازع حرکت نے ایک بڑا ہنگامہ کھڑا کردیا تھا۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے دوران ایک نازک مرحلے پر اس وقت کریز چھوڑنے سے انکار کردیا تھا جب گیند ان…

پہلا ٹیسٹ رن، عمران خان کا عالمی ریکارڈ

پاکستان کے عمران خان کو ایک تو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس مقابلے میں وہ کھیلے ہیں، پاکستان وہ کبھی نہیں ہارا لیکن آج انہوں نے ایک عالمی ریکارڈ میں بھی اپنا نام لکھوا لیا۔ وہ اپنا پہلا ٹیسٹ رن بنانے کے لیے سب سے طویل انتظار کرنے والے بلے باز بن…

گیند سے چھیڑ چھاڑ، "ہنگامہ ہے کیوں برپا؟"

فتح کا مزا ہمیشہ پرلطف ہوتا ہے، لیکن کبھی کبھی ایک 'بال' سارا مزا کرکرا کردیتا ہے جیسا کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ ہوا۔ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دینے کی ہیٹ ٹرک کے بعد جو نشہ چڑھا تھا، وہ سب کپتان فف دو پلیسی کے پکڑے جانے سے اتر چکا ہے۔…

تاریخ کا بدقسمت ترین کھلاڑی

دنیا کے ہر کام کی طرح کرکٹ میں بھی کوئی بہت کامیاب رہتا ہے اور کوئی بری طرح ناکام۔ کرکٹ کی ڈیڑھ صدی پر مشتمل تاریخ میں ایسے بہت سے حیران کن، دلچسپ یا افسوسناک لمحات آئے ہیں جنھوں نے بعض کھلاڑیوں کی قسمت کا فیصلہ کیا ہے۔ ان لمحات نے کسی…